ہرمن کارل ہیس؛ (2 جولائی 1877 - 9 اگست 1962) ایک جرمن-سوئس شاعر، ناول نگار، اور مصور تھا۔ان کی اہم تصانیف میں ڈیمین، سٹیپن وولف، سدھارتھا، اور دی گلاس بیڈ گیم شامل ہیں۔1946 میں انہیں ادب کا نوبل انعام بھی ملا۔